the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی

ممبئی 26 فبروری ( ایجنسیز) ممبئی کے ساحل پر آبد و ز آئی این ایس سندھو ر تنہ ( INS SINDHURATNA) میں دھواں نکلنے 
لگا اور اسکے بعد اس میں سوار 2 آفیسرس لا پتہ ہو گئے۔ اس آبدو ز میں سوار 4 سے 5 آفیسر س جو کہ سیلر میں تھے ‘


normal; LETTER-SPACING: normal; orphans: auto; widows: auto; webkit-text-stroke-width: 0px">دم گھٹنے سے بیہو ش ہو گئے ۔ اس کے بعد ان تمام کو ہیلی کا پٹر کے ذریہ نیوی ہا سپٹل لے جا یا گیا۔ اس آ بدوز میں 

ویسٹرن نیول کمانڈ کے سینیر آفیسرس مو جو د تھے ۔ انڈ ین نیوی نے خد شہ ظا ہر کیا ہے کہ بیٹری کمپارٹ منٹ میں
رسا و ہو سکتا ہے شا ئد اسی وجہ سے دھواں نکلا ہو گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.